سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

کراچی (ویب ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میاندار کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی ہمشیرہ کراچی میں انتقال کر گئیں،مرحومہ کچھ عرصے سے شدید علیل او رمقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا،سیاسی رہنماوں اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے جاوید میاندار سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں