سعودی عرب پر یکے بعددیگرے میزائلوں سے حملہ ، پاکستان بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی۔
لاکھوں غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کے بعد سعودی عرب ایک ایسی مشکل میں پھنس گیا جس کا سعودی حکومت نے کبھی سوچا بھی نہ تھا
اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے۔
واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں