وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک سیاسی گدھ کی طرح ہیں

اسلام آباد (سٹی نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک سیاسی گدھ کی طرح ہیں،2013 ء میں ہارکے بعد اس انتظار میں ہیں کہ کوئی اور شکار کرے ا ور اقتدار کی بھوک مٹے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیاسی گدھ قرار دے دیا،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان2013میں ہار کے باوجود اس انتظار میں ہیں کہ کوئی اور شکار کرے لیکن کسی اورکے شکارسے عمران خان کی اقتدارکی بھوک نہیں مٹے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں