‘لگتا ہے یہ سوال آخری سانس تک پیچھا نہیں چھوڑے گا’

لندن:وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما خان نے عمران خان سے متعلق سوال پوچھنے پر منفرد جواب دے کر سب کو ہکا بکا کردیا
جمائما خان نے برطانیہ کی داخلی سیاست سے متعلق ٹویٹ کیا تو ایک فالور نے جھٹ سے استفسار کر ڈالا کہ کیا آپ اب بھی عمران خان سے محبت کرتی ہیں؟


اس سوال کا جواب جمائمہ کے لبوں پر شکوہ بن کر نمودار ہوا، ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان سے محبت کا سوال، لگتا ہے آخری سانستک پیچھا نہیں چھوڑے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں