پی ایس ایل کے بعد ایس پی ایل کا میلہ سج گیا، یہ کرکٹ لیگ کہاں کھیلی جارہی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

کوٹ سادات (ویب ڈیسک) وہاڑی کے نواحی گاوں کوٹ سادات میں پی ایس ایل طرز پر سادات پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا میلہ سج گیا ہے، افتتاحی تقریب کیلئے سجائے گئے پنڈال میں کھلاڑیوں نے بیل گاڑیوں اور رکشوں میں انٹری ماری تو حاضرین داد دیے بغیر نہ رہ سکے، سادات سلطانز کی ٹیم جب دھمال ڈالتی ہوئی پنڈال میں آئی تو تماشائی بھی جھوم اٹھے۔کوٹ سادات (ڈیلی پاکستان آن لائن) وہاڑی کے نواحی گاﺅں کوٹ سادات میں پی ایس ایل طرز پر سادات پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا میلہ سج گیا ہے، افتتاحی تقریب کیلئے سجائے گئے پنڈال میں کھلاڑیوں نے بیل گاڑیوں اور رکشوں میں انٹری ماری تو حاضرین داد دیے بغیر نہ رہ سکے، سادات سلطانز کی ٹیم جب دھمال ڈالتی ہوئی پنڈال میں آئی تو تماشائی بھی جھوم اٹھے۔
کوٹ سادات میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سادات پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں مقامی سیاسی رہنماوں اعجاز سلطان بندیشہ اور سلیم شاہ نے شرکت کی
تفصیلات کے مطابق کوٹ سادات میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سادات پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں مقامی سیاسی رہنماوں اعجاز سلطان بندیشہ اور سلیم شاہ نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں