تحریک انصاف کی دو کارکن لڑکیوں نے عمران خان کے جلسہ میں شرکت کیلئے منگنی توڑ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی دو کارکن لڑکیوں نے عمران خان کے جلسہ میں شرکت کیلئے منگنی توڑ دی۔ دونوں لڑکیوں نے دلہن کے لباس میں ہی جلسہ میں شرکت کی۔ لڑکے والوں کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے تھا اور انہوں نے منگنی گذشتہ روز ہی رکھنے پر اصرار کیا تھا لیکن لڑکیوں نے منگنی کی بجائے جلسہ کو ترجیح دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں