تازہ ترین خبریں

درخواست برائے ٹی وی رپورٹر

سٹی میڈیا گروپ پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو موبائل ایپلیکشن کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت رکھتا ہے۔ بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کے لیے اگر آپ سٹی میڈیا گروپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیےسٹی میڈیا گروپ کا حصہ بننے کے لیے نہ کسی سفارش کی ضرورت ہے نہ ادارہ ہذا کسی بھی طرح کی غیر صحافتی طریقے کو اہمیت دیتا ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سٹی میڈیا گروپ کا حصہ بن کہ مسائل کا حل تلاش کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنی تفصیل ہمیں ابھی لِکھ بھیجیے۔

تمام اشاعت و نشریات کے جملہِ حقوق بحق ادارہ سٹی میڈیا گروپ محفوط ہیں۔ بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے۔ ویب ڈیزائننگ : سٹی میڈیا گروپ