تحریک انصاف سندھ میں تنظیمی اختلافات، وزیر اعظم کا نوٹس، برہمی کا اظہار

کراچی: (سٹی نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ میں تنظیمی اختلافات پر وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے مشاورت کے بعد سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے مصالحتی کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

بارش سے کراچی ڈوب گیا، سیلابی صورتحال، کشتیاں چلنے لگیں، دو افراد جاں بحق

کراچی: (سٹی نیوز) شہر قائد میں مسلسل دوسرے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی علاقوں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند، لوگوں کو شدید مشکلات، کرنٹ لگنے سے مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی پھرتیاں، سائیکل پر بچوں کیلئے کھلونے بیچنے والے کا چالان کر دیا

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی ٹریفک پولیس کی پھرتیاں، سائیکل پر بچوں کے کھلونے بیچنے والے کا چالان کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے کلفٹن میں غریب سائیکل سوار کا مخالف سمت سے آنے پر520روپے کا چالان کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم عہدے پر فائز کردیا

کراچی: (سٹی نیوز) سندھ حکومت نے ضیاء الرحمان کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات کردیا گیا۔ وہ خیبر پختونخوا حکومت کی صوبائی سروس کے ملازم ہیں۔ تفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مزید پڑھیں

سندھ کا وفاق سے خوشحال خان خٹک، بولان میل اور موہن جو دڑو ٹرین بحال کرنیکا مطالبہ

کراچی: (سٹی نیوز) سندھ نے وفاق سے خوشحال خان خٹک، بولان میل اور موہن جو دڑو ٹرین بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اویس شاہ نے کہا وفاقی حکومت تینوں ٹرینیں فوری طور پر بحال کرے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس مزید پڑھیں

سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی،نتیجہ کیا نکلا؟جانئے

سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی،نتیجہ کیا نکلا؟جانئے

اسلام آباد (سٹی نیوز ایچ ڈی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ان کی کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئےسعید غنی نے کہا کہ کورونا سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ میں مثالی سرکاری اسکولوں کی تعمیر خواب، غریب بچے زیور تعلیم سے محروم

کراچی: (سٹی نیوز) سندھ میں مثالی سرکاری اسکولوں کی تعمیر ایک خواب بنتی جا رہی ہے، صوبے میں اسکولوں کی تعمیرکے احکامات کاغذی کارروائی سے زیادہ کچھ نہیں، کراچی لانڈھی کے ہائی اسکول کی عمارت سات برس سے مکمل نہیں مزید پڑھیں

نواز شریف لندن جاتے ہی بہتر ہوگئے، واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں: گورنر سندھ

سانگھڑ: گورنر سندھ نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن جاتے ہی بہتر ہوگئے، واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف لندن میں شاپنگ کر رہے ہیں اور مزید پڑھیں

کراچی: بلوچ کالونی میں گٹکا مافیا کیخلاف کارروائی، تین ملزمان گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں پولیس نے گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران فیکٹری پر چھاپہ مار کر تین ملزمان کو گرفتارکر لیا جبکہ بوٹ بیسن کے قریب اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی مزید پڑھیں