ایک ماہ کے دوران 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ

کراچی: (سٹی نیوز) ملک میں ایک ماہ کے دوران 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2020 میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں