سیمنٹ کی اندرون ملک کھپت میں 19.53 اور برآمدات میں 32.2 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداواری سرگرمیوں میں بتدریج تیزی آ رہی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق کووڈ 19سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باوجود جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں مینوفیکچرنگ سرگرمیوں مزید پڑھیں