فلپائن : خاتون کا خود کش حملہ، میجر جنرل اور 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن کے شہر یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ 24 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی فلپائن کے صوبے سولو کے دارالحکومت مزید پڑھیں

فلپائن: انسداد دہشتگردی بل کی مخالفت میں ہزاروں مظاہرین کا احتجاج، شدید نعرے بازی

منیلا: ( سٹی نیوز) فلپائن میں انسداد ِدہشت گردی بل کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے، مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ دارالحکومت منیلا میں ہزاروں افراد نے یوم ِآزادی کے موقع پر انسدادِ دہشت مزید پڑھیں