اسلام آباد: یونیسکو کی خاتون آفیسر کے زیر استعمال گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد: (سٹی نیوز) جناح سپر مارکیٹ اسلام آباد کے قریب یونیسکو کی خاتون آفیسر کے زیر استعمال گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوہسار کے علاقہ میں جناح سپر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے کاروبار کرنیوالے چار ملزمان گرفتار

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے کاروبار میں ملوث چار ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ملزمان 25 سے 30 لاکھ روپے میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے میں ملوث تھے، ابتدائی مزید پڑھیں

اسلام آباد محفوظ ترین شہر قرار، 70 درجہ بہتری: ورلڈ کرائم انڈیکس رپورٹ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسلام آباد پولیس کی بہترین حکمت عملی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیوں کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران جرائم کی شرح مزید پڑھیں

مون سون: لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو

لاہور: (سٹی نیوز) مون سون بارشوں کی جھڑی لگ گئی، مختلف علاقوں میں رم جھم سے لاہور،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی اڑن چھو ہوگئی، محکمہ موسمیات نے آج بھی بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد:11 ہزار سے زائد کورونا مریضوں میں ایک تہائی خواتین شامل

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) وفاقی دارالحکومت میں کورونا مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، اسلام آباد میں سامنے آئے کیسز میں ایک تہائی خواتین شامل ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ پر حکم امتناع میں 1 دن کی توسیع

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ پر حکم امتناع میں ایک دن کی توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے حکومت کے پاس اختیار ہے کہ وہ نیب کو مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے اسلام آباد آنیوالوں کا ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ اب ایئر پورٹ پر کورونا ٹیسٹ کرانے اور اس کی رپورٹ آنے تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد پہنچنے کر ایئرپورٹ مزید پڑھیں

معاون خصوصی علی اعوان کی بطور چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن تعیناتی کالعدم قرار

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کو چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوگر انکوائری پر حکم امتناع ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) عدالتی حکم کے باوجود چینی 70 روپے فی کلو دستیاب نہ ہونے پراسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری پر حکم امتناع ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ گنے کے کاشتکارکی شوگر ملز کیس میں فریق بننے مزید پڑھیں

کورونا کیسز: اسلام آباد کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں اسلام آباد کے 4 مکمل سیکٹرز، تجارتی مراکز مزید پڑھیں