سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کر لی

لاہور: (ویب ڈیسک) سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ہی سابق کرکٹر نے اپنے یوٹیوب مزید پڑھیں