خرم شیر زمان، حلیم عادل کا سندھ اسمبلی کے تہہ خانے کا دورہ، پانی نہ نکالا جا سکا

کراچی: (سٹی نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے تہہ خانے کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت پورے صوبے سے کیا پانی نکالے گی جو سندھ مزید پڑھیں