پی سی بی کا کوچز کیساتھ کرکٹرز کو بھی فرمانبردار بنانے کا پلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ کرکٹرزکوبھی فرمانبرداربنانے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق ستمبر کے تیسرے ہفتے مجوزہ ڈومیسٹک سیزن کے لیے معاہدوں کا ڈرافٹ مزید سخت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کوئی بھی کھلاڑی او رآفیشل مزید پڑھیں