مقبوضہ کشمیر میں دھماکا، بھارتی فوجی اہلکار ہلاک

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا میں ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا میں مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں