آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کا 5 واں نمبر برقرار

لاہور: (سٹی نیوز) آئی سی سی نے نئی پلئیرز ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کے بابر اعظم کا ٹیسٹ پلئیرزمیں 5واں نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ اور بھارت کے ویرات کوہلی بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان

لاہور: (سٹی نیوز) محمد یوسف کی سربراہی میں پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا۔ عتیق الزمان اور محمد زاہد بالترتیب نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں فیلڈنگ، وکٹ کیپنگ اور فاسٹ باؤلنگ کوچز کی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کی کوششیں تیز کردیں، نومبر میں شیڈول پاک زمبابوے سیریز پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے مہمان کرکٹ بورڈ سے اس مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ساؤتھمپٹن: (سٹی نیوز) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، شادات خان کی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کیا مزید پڑھیں

یووینٹس نے سیمپڈوریا کو دو صفر سے ہرا کر مسلسل نویں بار ٹائٹل جیت لیا

روم: (سٹی نیوز) اطالوی فٹبال میں یووینٹس نے سیمپڈوریا کو دو صفر سے ہرا کر ریکارڈ مسلسل نویں بار ٹائٹل جیت لیا، سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار اکتیسویں گول سے ایونٹ کو یادگار بنا لیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران مزید پڑھیں

انٹرا اسکواڈ کا تیسرا روز، پی سی بی گرینز نے تین وکٹ پر 113 رنز بنا لیے

ڈربی شائر: (سٹی نیوز) ڈربی شائر میں انٹرا اسکواڈ کا تیسرا روز، پی سی بی گرینز نے تین وکٹ پر ایک سو تیرہ رنز بنا لیے۔ نسیم شاہ چار، شاہین آفریدی تین شکار کرنے میں کامیاب ہوئے۔ انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کا آج آغاز

لندن: (سٹی نیوز) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا، آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بطور کپتان پہلے امتحان کو جیت کے ساتھ یادگار بنانے کا عزم ظاہر کر دیا۔ بابائے مزید پڑھیں

فٹبال پریمیئر لیگ: ٹوٹنہم نے ایورٹن کو ایک صفر سے ہرا دیا، آٹھویں پوزیشن پر ترقی

لندن: (سٹی نیوز) فٹبال پریمیئر لیگ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، ٹوٹنہم نے ایورٹن کو ایک صفر سے ہرا کر آٹھویں پوزیشن پر ترقی پا لی، کیان کا اون گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ لاک ڈاؤن ایس او پیز میں مزید پڑھیں