فیصل آباد: صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹس انتظامی غفلت کا شکار

فیصل آباد: (سٹی نیوز) فیصل آباد میں شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے واٹرفلٹریشن پلانٹس انتظامی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ فلٹریشن پلانٹس غیر فعال ہونے سے شہری بھی پینے کے پانی کو ترسنے لگے۔ فیصل آباد کی مزید پڑھیں