شاہ محمود کی فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت کر دی۔ انہوں نے کہا اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کا رجحان دنیا میں بڑھتا چلا جا رہا ہے، مزید پڑھیں