سعودیہ سے تعلقات مضبوط تر، مسئلہ فلسطین پر پاکستانی موقف تبدیل نہیں ہوا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نہ کوئی کشیدگی ہے اور نہ ہی پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی معاملہ زیر غور ہے۔ او آئی مزید پڑھیں