کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن، مخدوش عمارت سمیت 33 غیر قانونی دکانیں مسما

کراچی: (سٹی نیوز) کے ایم سی انسداد تجاوزات سیل لاک ڈاؤن ختم ہونے پر متحرک ہو گیا، ضلع جنوبی میں قدیم مخدوش عمارت سمیت 33 غیر قانونی دکانیں مسمار کردی گئیں، ضلع وسطی میں بھی کارروائی کرکے متعدد تجاوزات کا مزید پڑھیں