ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، عائزہ نے مداحوں کو سچ بتا دیا

کراچی: (سٹی نیوز) اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے پر ان کے نام سے بنائے جانے والے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی وضاحت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کوئی اکاؤنٹ موجود نہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

صدف کنول کی شہروز کیساتھ تعلق بارے افواہوں کی تردید

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اداکارہ صدف کنول نے شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق بارے افواہوں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ماہ پہلے اداکار شہروز سبزواری سے ملی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ صدف کنول مزید پڑھیں

اوگرا نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا، ایل پی جی فی کلو 25 روپے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے ایل پی جی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 278 روپے مہنگا مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ: رواں سال کے پہلے کاروباری روز زبردست تیزی، انویسٹرز کو 90 ارب کا فائدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں سال کے پہلے دن اور رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز زبردست تیزی کے باعث 41 ہزار کی نفسیاتی حد ایک مرتبہ پھر بحال ہو گئی۔ آج ہونے والی تیزی کے باعث مزید پڑھیں

ماریہ شراپوا نے کندھے کی انجری سے نجات پا لی، رواں ماہ برسبن انٹرنیشنل کھیلنے کا اعلان

ماسکو: (سٹی نیوز) روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے سال 2019 جاتے ہی کندھے کی انجری سے نجات پا لی، رواں ماہ برسبن انٹرنیشنل کھیلنے کا اعلان بھی کر دیا جہاں انہیں وائلڈ انٹری مل گئی ہے۔ سابق عالمی نمبر مزید پڑھیں

امریکی ریاست کنساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کنساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے، ریسکیو عملے نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کنساس کے جانسن کاؤنٹی ایگزیکٹو ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ خوفناک صورتحال اختیار کر گئی، مزید 4 افراد ہلاک

سڈنی: (سٹی نیوز) آسٹریلیا کے جنگلات میں سو مقامات پر لگی آگ خوفناک صورتحال اختیار کر گئی ہے جس سے مزید چار افراد ہلاک ہو گئے، اب تک مرنے والوں کی تعداد 12 ہو چکی ہے۔ آسٹریلیا میں جنگلات کی مزید پڑھیں