کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار بغیر پروٹو کول کے اہلیہ کے ساتھ سی ویو پہنچ گئے۔ ان کی آمدکی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او درخشاں سی ویو آگئے اور ان کے ارد گرد رہے ۔
اس موقع پر چیف جسٹس نے ساحل پر چہل قدمی کی اور اہلیہ کیساتھ تصاویر بنائیں۔