شادی کی تقریب میں ڈانس پا رٹی سے 5لڑکیوں سمیت 8افراد گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) مصری شاہ کے علاقہ سے شادی کی تقریب کے دوران ڈانس پا رٹی سے 5لڑکیوں سمیت 8افراد کو حراست میں لے کر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ میں سکو ل کے اندر ہونے والی شادی کی تقریب سے 5رقاصاؤں کے ساتھ مدہوشی میں رقص کرنے والے 8افراد کو حراست میں لے کران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں