پشاور:دوپٹہ سرکنے پر شوہر نے بیوی کا سر مونڈ دیا

پشاور(ویب ڈیسک) متھرا میں دوپٹہ سرکنے پر شوہر نے بیوی کا سر مونڈ دیا۔بیوی نے شوہر کیخلاف پرچہ درج کرا دیا۔خاتون کے مطابق جھگڑا گزشتہ دنوں ایک شادی کی تقریب میں اس کے سر سے دوپٹہ سرکنے پر شروع ہوا۔ شوہر سے دھمکیاں ملنے پر متاثرہ خاتون تھانے پہنچ گئی اور شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ ملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں