مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 6 روپے اضافہ کر دیا گیا مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کی سامان کی ترسیل روکنےکی دھمکی

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کرایوں میں 10 فیصد سے زائد اضافے اور ملک بھر میں سامان کی نقل و حمل روکنے کی دھمکی دے دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

بلوچستان سپورٹس بورڈ کی لاپرواہی، 33ویں نیشنل گیمز خیبر پختونخوا منتقل

کوئٹہ: بلوچستان سپورٹس بورڈ کی لاپرواہی کے باعث 33ویں نیشنل گیمز کوئٹہ سے خیبر پختونخوامنتقل کر دیئے گئے۔ بلوچستان میں ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کوئٹہ سے خیبر پختونخوامنتقل کرنے کا فیصلہ بد انتظامی کے سبب کیا گیا۔ پاکستان اولمپک مزید پڑھیں

ورلڈکپ تیاریوں کیلئے گرین شرٹس کا پلان فلاپ، بڑے برج اوندھے منہ گر پڑے

لاہور: ورلڈکپ تیاریوں کے لئے ٹیم پاکستان کا ہر پلان فلاپ ہو گیا، بڑے برج اوندھے منہ گر پڑے، امام ناکام ہوئے، شان نے مان توڑا تو عمر اکمل بھی نہ چل سکے، عامر کا ٹوٹل فیلیئر ہوا جبکہ یاسر مزید پڑھیں

ترکی: بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن کی برتری سے صدر اردوان کی جماعت کو دھچکا

انقرہ: ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکا، ابتدائی نتائج کے مطابق انقرہ میں اپوزیشن جماعت نے برتری حاصل کر لی۔ ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع مزید پڑھیں

نیپال میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 25 افراد ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں‌ تاہم سیلاب کے باعث سڑکیں بہہ جانے سے بعض علاقوں تک مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج نے پلوامہ میں مزید چار نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نسل کشی جاری، پلواما کے علاقے لاسی پورہ میں مزید پڑھیں