پٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک کمی کی تجویز مسترد، قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ختم

لاہور: (سٹی نیوز) عوام کو کچھ ریلیف ملنے کی امید دم توڑ گئی، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فوری ریلیف دینے کی تجویز مئوخر کر دی، پٹرول پمپ مالکان کی کمی نہ کرنے کی سفارش مان مزید پڑھیں

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو سالانہ گرانٹ سے محروم کر دیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں پاکستان سپورٹس بورڈ نے 16 سپورٹس فیڈریشنز کو گرانٹ جاری کی لیکن اس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ جن سپورٹس کو گرانٹس جاری کی گئیں ان میں مزید پڑھیں

ووسٹر شائر: کورونا ٹیسٹ کلیئر کرنیوالے کرکٹرز کی ٹریننگ شروع

لندن: (سٹی نیوز) ووسٹر شائر میں کورونا ٹیسٹ کلیئر کرنے والے تمام قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا، انگلینڈ سیریز کی تیاریاں تیز کر دی گئیں۔ انگلینڈ میں کرکٹ کی رونقیں بھی بحال، ووسٹر شائر کے قرنطینہ میں مزید پڑھیں

کراچی میں سٹاک مارکیٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: او آئی سی

ریاض: (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈکوارٹر جدہ سے او آئی سی کے مزید پڑھیں

ساڑھے نو ہزار فوج جرمنی سے نکالنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے منصوبے پر دستخط کر دیئے

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت ساڑھے 9 ہزار امریکی فوج جرمنی سے نکل جائے گی۔ اس وقت جرمنی میں 34 ہزار 500 امریکی فوج تعینات ہیں۔ مزید پڑھیں

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں، فصلیں برباد

بیجنگ: (سٹی نیوز) چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے، مزید پڑھیں

تہران میں سلنڈر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

تہران: (سٹی نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں سلنڈر دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں. دھماکہ تہران کے میڈیکل کلینک میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں