پاک فوج نے پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کے 90 سال مکمل ہونے پرتہنیتی پیغام دیا

راولپنڈی (سٹی نیوز) پاک فوج نے پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کے 90 سال مکمل ہونے پرتہنیتی پیغام دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی فوج پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کو 90 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں ’ پاک چین دوستی زندہ باد‘ کا نعرہ بھی دہرایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں