بھا رت نے ایک مر تبہ پھرکلبھو شن یا دیو تک قو نصلر ر سا ئی ما نگ لی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھا رت نے کلبھو شن یا دیو تک قو نصلر ر سائی کے مطا لبہ کو دہرا تے ہو ئے کہا ہے کہ ہم پا کستان میں زیر حرا ست تمام بھا رتی شہر یو ں تک قو نصلر ر سا ئی کے انظار میں ہیں۔پیر کو بھا رتی وزارت خا رجہ کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دو نو ں مما لک نے ما ہی گیرو ں سمیت دیگر قید یوں کی تفصیلات کا تبا دلہ کیا ہے، بیا ن میں مز ید کہا گیا ہے کہ پا کستان کی قید میں مو جو د بھا رتی جا سو س کلبھو شن یا دیو اور حا مد نہا ل انصا ری سمیت دیگر بھا رتی شہر یوں تک قو نصلر ر سا ئی حا صل کر نے کا انتظا ر کیا جا ر ہا ہے۔
کلبھو شن یا دیو

اپنا تبصرہ بھیجیں