شاہد آفریدی نے پاک فوج کے ساتھ مل کر ایسا کام کر دیا کہ پوری قوم کے دل جیت لیے

کوئٹہ (ویب دیسک )شاہد آفریدی فاونڈیشن اور پاک فوج نے مشترکہ طور پر بلوچستان کے عوام میں گرم کپڑے تقسیم کیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کھلاڑی شاہد آفریدی نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر جاری کیں جس میں پاک فوج کے جوان اور ان کی اپنی فاونڈیشن کے رضا کار بلوچستان کے عوام میں گرم کپڑے تقسیم کر رہے ہیں ۔

شاہد آفریدی کا اپنے اس پیغام میں کہناتھا کہ پاک فوج قوم کیلئے بے حد خدمات انجام دے رہی ہے اور خصوصی طور پر بلوچستان میں، اور ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے موجود ہوتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں