تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیراعظم کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ایوان میں نہیں آئے اور اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا

اسلام آباد (سٹی نیوز) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وزیراعظم کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے ایوان میں نہیں آئے اور اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔ وہ اسمبلی کے اجلاسوں میں بہت کم آتے ہیں لیکن اتنے اہم مواقع پر ان کی غیر موجودگی محسوس کی گئی جبکہ اے این پی کے غلام احمد بلور اور بی این پی مینگل کے عیسیٰ نوری نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور غیر جانبدار رہے۔ اے این پی کا موقف ہے کہ اپوزیشن کا متفقہ امیدوار نہیں اس لئے وہ ووٹ نہیں ڈالیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں