سیاسی و سماجی رہنما میاں سیف اللہ کی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت

تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیت میاں سیف اللہ نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا پاریمانی سیکرٹری ساجد احمد خاں بھٹی کی موجودگی میں ان کی قیادت میں مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا گیا اس موقع پر معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے اس موقع پر پاریمانی سیکرٹری ساجد احمد خاں بھٹی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ ق ایک منظم جماعت ہے اور حلقہ پی پی 67 کے لوگ مسلم لیگ ق کی قیادت پر مکمل اعتماد کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی و سماجی رہنما میاں سیف اللہ کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اس موقع پر صاحبزادہ بلال احمد ہاشمی ایڈوکیٹ. سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیدا شریف پروفیسر محمد ابوبکر ہاشمی صاحب. محمد نوازنمبردار اعجاز احمد نمبر دار خالد بٹ ریاض احمد تارڑ. شہباز سکندر تارڑ. محمد اشرف آرائیں. غلام حسین لاکھا.روف فضل گجر .ثنا اللہ تارڑ. نصر اقبال تارڑ .منور اقبال تارڑ. حاجی احمد یار نمبردار.اسد نواز تارڑ. ظفر اقبال .محمد طارق.تنویر احمد نوشاہی.انس گوندل.سابق ناظم مرالہ حاجی محمد اعظم گوندل .جاوید اقبال ورک.غلام عباس تارڑ. عظیم سرور گوندل انصر جاوید تارڑ. انس گوندل، خضر حیات تارڑ، صحافی نوید احمد منیر احمد گوندل اور پاکستان پریس فورم تحصیل پھالیہ کے چیف آرگنائزر محمد انور صاحب نے شمولیت کی اس موقع پر ٹھیکیدار امان اللہ اور میاں سیف اللہ نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بھٹی برداران کی خدمات اور مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے ہم نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا ہےاس موقع پر حلقہ پی پی 67 سمیت ضلع منڈی بہاوالدین کی سیاسی و سماجی حضرات کثیر تعداد میں موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں