مردان:تخت بھائی تحصیل جان خاں کلی کے قریب ٹریفک حادثہ.ریسکیو 1122
مردان:ٹرک نمبر c.1493 کا ٹائر پھٹنے کے بعد بےقابو ہو گیا.
مردان: ٹرک روڈ کی دوسری جانب سے آنے والے 2 موٹر سائیکل سواروں پر چھڑ دوڑا.
مردون: نتیجے میں موٹر سائیکل سوار عدنان موقع پر جانبحق جبکہ حبیب اللہ شدید زخمی.
مردان:دونوں کا تعلق تخت بھائی کے علاقے جان خان کلی سے ہے.
مردان:ریسکیو 1122 ٹیم نے شدید زخمی کو ٹرک کے نیچے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا ۔