وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی طبیعت ناساز،تمام سرگرمیاں منسوخ،کل دیپالپور میں ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں اور کل دیپالپور میں ہونے والا (ن) لیگ کاجلسہ بھی منسوخ کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی طبیعت ناسازہو گئی ہے جس پر ڈاکٹرزنے شہبازشریف کوشدیدبخار اور فلوکے باعث مکمل آرام کامشورہ دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام سرگرمیاں منسوخ کرتے ہوئے کل دیپالپور میں ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں