عام سے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے جرمن سفیر نے ایسا ناقابل یقین کام کر دیا کہ کوئی پاکستانی تصور بھی نہ کر سکتا تھا، پاکستانیوں کے دلوں میں اتنی عزت پا لی جو آج سے پہلے کسی غیر ملکی سفیر کو نہ ملی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر پاکستانیوں کے دلوں میں اتنی عزت پا چکے ہیں جو اس سے پہلے کسی غیر ملکی سفیر کے حصے میں نہ آئی۔ اور اس کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ وہ پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اور بلاخوف و خطر عام سے ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے پہنچ جاتے ہیں۔
عام شہریوں سے گھل مل جاتے ہیں اور ٹھیلے والوں کے پاس رک کر خریداری بھی کرتے ہیں۔ پاکستانی ان کی اس بے تکلفی پر واری ہو چکے ہیں اور سوشل میڈیا پرانہیں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ گزشتہ روز وہ لاہور کے ایک عام سے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے تو ناصرف بریانی کی تعریف کی بلکہ قیمت کو بھی سراہا کہ بڑی پلیٹ صرف 100 روپے میں ملی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں