کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ ماورا حسین نے سفید لباس پہن کر دنیا بھر کے طبی عملے کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ گزشتہ روز ہ ماورا حسین نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
https://www.instagram.com/p/B91_RDPAYLS/?utm_source=ig_embed
انہوں نے لکھا کہ اپنے پیاروں کے لیے اور ہر ایک کے لیے دعا کیجیے، انشا اللہ ہم پھر ایک ساتھ ملیں گے۔
