سینماگھر بند ،صنم سعید کو فنکاروں کے روزگارکی فکرستانے لگی

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ صنم سعید سینما انڈسٹری کے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دینے لگیں اور انہیں فنکاروں کے روزگارکی فکر ستانے لگی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صنم سعید کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں مستقبل قریب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے تاجروں کا ٹیکس فری بجٹ اور ریلیف دینے کا مطالبہ

پشاور: (سٹی نیوز) خیبر پختونخوا کے تاجروں اور کاروباری افراد میں آنے والے بجٹ سے متعلق تشویش پائی جارہی ہے، تاجروں نے جہاں ٹیکس فری بجٹ کی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں وہیں حکومت سے ریلیف دینے کا مطالبہ بھی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے، گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام

فیصل آباد: (سٹی نیوز) فیصل آباد میں محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ آٹے اور گندم کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی، گندم کی قیمتوں میں اضافے سے آٹے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام شہری کا قتل: ڈیرن سیمی نے بھی صدا بلند کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل پر اپنی صدا بلند کر دی۔ سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی عزت کرتا ہوں لیکن خوفزدہ بالکل نہیں: نسیم شاہ

لاہور : (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا سامنا (باؤلنگ) کرنے کے لیے بیتاب ہوں، کوہلی کی عزت کرتا ہوں لیکن ان سے خوفزدہ نہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت: آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھاکر حاملہ ہتھنی ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع مالاپورم میں آتش گیر مواد سے بھرا ہوا انناس کھانے سے 15 سالہ حاملہ ہتھنی ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی سائلنٹ ویلی نیشنل پارک سے ہتھنی کھانے کی مزید پڑھیں

سیاہ فام کی ہلاکت پر امریکا بھر میں مظاہرے جاری، پولیس اہلکاروں پر نئی دفعات عائد

واشنگٹن: (سٹی نیوز) سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر امریکا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، برطرف تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف نئی دفعات عائد کر دی گئیں۔ گردن دبانے والےاہلکار کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، سابق مزید پڑھیں