آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

جنوری05 جمعہ۔قسمت آزمائی سے انعامی بانڈز منافع بخش ہو سکتے ہیں۔ عشق و محبت میں درپیش مسائل کا خاتمہ ممکن ہوگا اور فضا خوشگوار رہے گی۔
برج ثور
جنوری05 جمعہ۔ عزیز و اقارب سے اختلاف رائے اور لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے نیز دوران سفر اپنے سامان کی حفاظت کریں جلد بازی سے ٹریفک حادثات کا بھی اندیشہ ہے۔

جنوری05 جمعہ۔ کاروبار میں بہتری کیساتھ مالی پوزیشن بھی مستحکم ہو سکے گی۔ نامکمل کام مکمل کر سکیںگے ‘ذہن پر سے بوجھ کم ہو سکے گا اور آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
برج سرطان
جنوری05 جمعہ۔ محبت اور پسند کا رشتہ بھی طے ہو سکتا ہے۔ بیرون ملک سفر میں مشکلات یا رکاوٹ کا امکان ہے۔ دوران سفر اپنے ضروری کاغذات و سامان کی حفاظت رکھیں۔

جنوری05 جمعہ۔ جس کے باعث گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ شخصیت میں مزید نکھار آسکے گا۔شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔حسب حیثیت سواری لے سکیں گے۔

جنوری05 جمعہ۔ غیر ذمہ داری سے مالی نقصان ‘ بیرون ملک سفر میں رکاوٹ یا اچانک کوئی بری خبر مل سکتی ہے لہٰذا محتاط رہنے کے ساتھ صدقات دینا مفید روحانی عمل ثابت ہوگا۔
جنوری05 جمعہ۔ محبت کے معاملات میں مصروفیت رہے گی اور قسمت کا ساتھ بھی رہے گا۔ اس کے علاوہ نصیب یاوری کرنے سے کاروباری معاملات میں بھی فائدہ ہوگا ۔
برج عقرب
جنوری05 جمعہ۔ خواہشات کی تکمیل میں تاخیر ہوگی اور طبیعت حساس رہے گی۔ خانگی اور خاندانی معاملات بہتر ہونگے۔ حسب حیثیت سواری لے سکتے ہیں۔

جنوری05 جمعہ۔ صبر و تحمل کی نئی لہر اپنے اندر محسوس کر سکیں گے۔ کام پر کنسٹریشن رہے گی۔ انعامی بانڈز میں نقصان کا امکان ہے۔ لہٰذا سوچ سمجھ کر کام کریں۔
برج جدی
جنوری05 جمعہ۔شریک حیات اور شریک کار کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں کے۔ آپ کی ذہانت آپ کو دوسروں کے سامنے بہتر بنا سکے گی۔
برج دلو
جنوری05 جمعہ۔ علم و ہنر اور تخلیقی کاموں میں اضافہ ہوگا۔ اچانک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ بے روزگار افراد کو روزگار کے نیک وسائل میسر آئیں گے۔
برج حوت
جنوری05 جمعہ۔عزیز و اقارب سے تعلقات کشیدگی اختیار کر سکتے ہیں۔ شراکتی کاروبار میں نقصان ہو سکتا ہے لہٰذا محتاط رہیں ۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں