طالبان عمران کو پاکستان کا اگلا لیڈر بنانا چاہتے ہیں: برطانوی جریدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی جریدے میں عمران خان کے انٹرویو پر رپورٹر نے تجزیے میں کہا ہے کہ طالبان عمران کو پاکستان کا اگلا لیڈر بنانا چاہتے ہیں، عمران خان امریکی صدر ٹرمپ کی طرح بڑھاپے میں بالوں کی بہت فکر کرتے ہیں، ٹرمپ کی طرح عمران پر بھی جنسی ہراسانی کا الزام لگا۔
عمران خان کی اپنے مرحوم والد سے بات چیت بند تھی‘ عمران نے خود کہا والد سے ان کے تعلقات رسمی سے تھے۔ جریدے کے مطابق اسلام آباد میں عمران خان کی قیام گاہ جیمز بونڈ کی فلموں کے ولن کی قیام گاہوں سے مشابہہ ہے۔ عمران بچپن میں خود کو بدصورت سمجھتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں