”میں تمہیں بتانا چاہتی ہوں کہ میں ۔ ۔ ۔“ عمران خان نے اپنی بیگم بشریٰ بی بی کی جہانگیر ترین سے ملاقات کروائی تو انہوں نے پہلا جملہ کیا کہا؟ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ اب ایک نئی کہانی سامنے لے آئےاور کہاکہ شادی کے فوری بعد عمران خان نے جہانگیر ترین کو فون کرکے کہاکہ شادی اس لیے کی تاکہ اگلے الیکشن میں آپ کامیاب ہوجائیں
عمر چیمہ نے لکھا کہ شادی کے بعد ترین کی بشریٰ بی بی کے ساتھ ولیمہ کے دوران بالمشافہ بات چیت ہوئی۔ تقریب میں شامل ایک شخص کےحوالے سے بتایا گیا کہ جس وقت عمران خان اپنی بیگم کو مہمانوں سے ملوا رہے تھے، اس وقت ترین کے ساتھ تعارف کے موقع پر بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ ”میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں کوئی جادوگرنی نہیں ہوں۔“

اپنا تبصرہ بھیجیں