کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ابوظہبی:(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 26 ویں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی فائنل فور میں جگہ بناچکی ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں