صبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے تین رہنما اصول اپنے مداحوں کو بتا دیئے۔ بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نے خوش گوار زندگی کے مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالی ترک گلوکارہ چل بسی

استنبول: (ویب ڈیسک) ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کی ناروا پابندیوں سے تنگ کر آ بطور احتجاج 288 دن بھوک ہڑتال کرنیوالی گلوکارہ اور ممنوعہ موسیقی بینڈ کی رکن زندگی کی بازی ہار گئی۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں

افغانستان کی سرحد پر پہلی بارڈر مارکیٹ کیلئے مقام کا تعین کر لیا گیا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر پہلی بارڈر مارکیٹ کیلئے مقام کا تعین کرلیا، پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر کرم کے علاقے خرلاچی میں بارڈر مارکیٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے مزید پڑھیں

روئی کی عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ، مقامی جنرز وزن گھٹنے پر مضطرب

کراچی: (سٹی نیوز) روئی کی عالمی منڈیوں میں اتار چڑھائو رہا تاہم مقامی کاٹن مارکیٹ میں لاک ڈائون کی وجہ سے کاروبار نہ ہوسکا، بینک کا سود بڑھنے اور روئی کے وزن میں کمی آنے سے مقامی جنرز مضطرب دکھائی مزید پڑھیں

بیلاروس آئس ہاکی میچ، بریسٹ ٹیم نے حریف گروڈنو کو سات تین سے ہرا دیا

منسک: (سٹی نیوز) بیلاروس کے کھلاڑی دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلتے ہوئے اثرات کو اسپورٹس سے بے اثر کرنے لگے، آئس ہاکی میچ میں بریسٹ ٹیم نے حریف گروڈنو کو سات تین سے ہرا دیا۔ بیلاروس میں کھیلوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے چار بہترین ایمرجنگ بیٹسمینوں کی نشاندہی

کراچی: (سٹی نیوز) سابق قومی کپتان اور عصر حاضر کے نامور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پی ایس ایل سیزن پانچ کے چار بہترین ایمرجنگ بیٹسمینوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیدرعلی، ذیشان اشرف، اعظم خان اور خوشدل شاہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس: ہاتھوں کو اچھی طرح دھونے کیلئے سینیٹائزر کا استعمال کریں: شاہد آفریدی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہاتھوں کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کھلاڑیوں کی کٹوتی کے بارے میں نہیں سوچ رہے: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی مہلک وباء کے باعث عالمی سطح پر کھیلوں کے متعدد ایونٹس منسوخ ہو گئے ہیں جبکہ کھیلوں کی بڑی تنظیموں نے اپنے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے، مزید پڑھیں