دعا منگی کی رہائی کیلئے والد نے تاوان ادا کیا تھا: پولیس چالان میں انکشاف

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں گذشتہ سال ڈیفنس کے علاقے سے اغوا ہونے والی دعا منگی کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے والد نے تاوان ادا کرکے بیٹی کو آزاد کرایا تھا۔ کراچی میں انسداددہشت گردی کی منتظم مزید پڑھیں

سیالکوٹ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی، پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: (سٹی نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سیالکوٹ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق انٹر پول نے ملزم مزید پڑھیں

زندگی مختصر، اسے لڑائی جھگڑوں میں نہ گزاریں: نیلم منیر

لاہور: (سٹی نیوز) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے لڑائی جھگڑوں اور الجھنوں میں نہیں گزارنا چا ہئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلم منیر نے مداحوں کیساتھ آن لائن سیشن میں گفتگو مزید پڑھیں

انگلینڈ سیریز کی تیاریاں‌عروج پر، ووسٹر شائر میں آج سے 2 روزہ پریکٹس میچ

لندن: (سٹی نیوز) انگلینڈ سیریز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ووسٹر شائر میں آج سے دو روزہ پریکٹس میچ کا آغاز ہو گا، محمد حفیظ سمیت 6 کھلاڑیوں نے ٹیم کو جوائن کر لیا، نوجوان کرکٹر حیدر علی، عمران مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا مریضوں ‌کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے متجاوز، 5 لاکھ 32 ہزار ہلاکتیں

لاہور: (سٹی نیوز) کورونا وائرس کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 5 لاکھ 32 ہزار افراد دنیا سے کوچ کر گئے۔ اس وقت عالمی سطح پر کورونا کیسز مزید پڑھیں

ٹرمپ نے یوم آزادی کے خطاب میں بائیں بازو کی انتہاپسندی کو بڑا خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکی صدر نے یوم آزادی کے خطاب میں بائیں بازو کی انتہاپسندی کو بڑا خطرہ قرار دے دیا، امریکی شہروں میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، ریاست بالٹی مور میں کولمبس مزید پڑھیں

بارش سے لاہور میں 200 فیڈرز ٹرپ، مختلف شہروں میں 3 بچے جاں بحق، 8 افراد زخمی

لاہور: (سٹی نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے، لاہور میں 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ شیخوپورہ، مرید کے، ننکانہ صاحب اور تلہ گنگ میں چھتیں مزید پڑھیں

مون سون: لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اڑن چھو

لاہور: (سٹی نیوز) مون سون بارشوں کی جھڑی لگ گئی، مختلف علاقوں میں رم جھم سے لاہور،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی اڑن چھو ہوگئی، محکمہ موسمیات نے آج بھی بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں