جاویدہاشمی کو بھگانے میں ن لیگ کی ایک شخصیت کا ہاتھ تھا،آج کل وہ شخصیت خود پارٹی میں سائیڈ لائن ہوچکی،خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی کو بھگانے میں (ن) لیگ کی ایک شخصیت کا ہاتھ تھا لیکن آج کل وہ شخصیت خود پارٹی میں سائیڈ لائن ہوچکی ہے۔ میڈیا سے بات چیت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تقریباً 7ہزار شہزادے، بانی عبدالعزیز بن سعود نے مختلف قبائل میں 20سے زائد شادیاں کی تھیں

لندن ، ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شہزادوں کی گرفتاریوں کی پوری دنیا کے میڈیا نے شہہ سرخیوں میں جگہ دی لیکن سوال یہ ہے کہ سعودی شہزادوں کی تعداد کتنی ہے ، اب اس سوال پر غیرملکی میڈیا نے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو پاک فوج کیخلاف نازیبا بیان جاری کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماءشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو پاک فوج کیخلاف نازیبا بیان جاری کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے معافی مانگ لی لیکن مزید پڑھیں

نوازشریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات،ن لیگ میں واپسی پر تبادلہ خیال،لیگی قیادت نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(سٹی نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف سے مخدوم جاوید ہاشمی نے پنجاب ہاﺅس میں ملاقات کی ، جس میں جاوید ہاشمی کی ن لیگ میں واپسی پر تبادلہ خیال کیا گیا،جبکہ وزیراعلیٰ شہبازشریف،سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار بھی پنجاب ہاﺅس مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کے باوجود مشکلات کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کے باوجود مشکلات کا شکار ہے ،ایک کے بعد ایک کھلاڑیوں کی انجریاں سامنے آرہی ہیں اور اب نیوزی لینڈ کے دورے سے قبل سٹال لیگ سپنر شاداب خان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کر دی اور رپورٹ کوشائع کرنے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں جسٹس شہباز رضوی مزید پڑھیں

حکومت رانا ثنا کو بچاتے بچاتے اقتدار گنوا سکتی ہے، اشرف جلالی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تحریک لبیک یارسول اللہؐ کے چیئر مین ڈاکٹرمحمد اشرف آصف جلالی نے میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ کا استعفی نوشتہ دیوار ہے۔حکومت رانا ثنا کو بچاتے بچاتے پورا اقتدار گنوا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں گردوں اور جگر کے مریضوں کیلئے خوشخبری آگئی، ایسا ہسپتال جس کی اشد ضرورت تھی

لاہور(نیوز ڈیسک)گردوں اور جگر کے مریضوں کو بیشتراوقات علاج کے لیے بھارت یا کسی بیرون ملک جانا پڑتا تھا لیکن اب یہ بیماری کوئی مسئلہ نہیں رہے گی کیونکہ حکومت پنجاب نے 200ملین ڈالر کی لاگت سے پاکستان کڈنی و مزید پڑھیں

نوجوان فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری ایک مہینے کے بعد باؤلنگ پریکٹس شروع کر دیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) نوجوان فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ تیزی سے صحت یابی کی جانب گامزن ہیں اور اگلے مہینے سے باؤلنگ پریکٹس شروع کر دیں گے۔ عثمان خان شنواری سری لنکا کیخلاف مزید پڑھیں