فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی‘ جاپانی دوشیزہ نوجوان کی محبت میں صادق آباد پہنچ گئی

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی، صادق آباد کے 25 سالہ سجاد کیلئے دلہنیا جاپان سے پاکستان پہنچ گئی اور گھر بسا لیا۔ صادق آباد کے علاقہ مظہر فرید کالونی کے 25 سالہ ساجد محمود مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا رواں سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کریں گے، تیاریاں شروع

کراچی (ویب ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا رواں سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی اب تک نیوز کے مطابق ہر دلعزیز ریسلر جان سینا کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، مزید پڑھیں

”میچ کے دوران محمد عامر پر ”حملہ“ ہو گیا اور پھر۔۔۔“ نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کے دوران کس نے محمد عامر پر ’حملہ‘ کیا اور پھر محمد عامر کیا کرتے رہے؟ ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی تو ہنسی کا طوفان آ گیا

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں اس وقت گراﺅنڈ میں موجود کھلاڑیوں اور تماشائیوں کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا جب باﺅلنگ کے دوران ایک ”بھڑ“ نے محمد عامر پر حملہ کر مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش سے پریشان

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں افغانستان میں اس کے لیے بڑی مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

”میچ میں شکست اس وجہ سے ہوئی کیونکہ۔۔۔“ سرفراز احمد نے بالآخر شکست کی وجہ بتا ہی دی مگر ساتھ ہی ایسی بات بھی کہہ دی کہ پاکستانیوں کا دکھ اور غم غصے میں بدل گیا، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”دھیان کر کپتان“

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز کو مشکل قرار دیتے ہوئے اہم کھلاڑیوں کے کیچ چھوڑنے کو شکست کی وجہ قرار دیدیا ہے۔“ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

’ اس ہسپتال کو فوری اڑا دیں ‘ چیف جسٹس نے لاہور کے بڑے ہسپتال کے مالکان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمید لطیف ہسپتال کی عمارت اڑانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں حمید لطیف ہسپتال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

پہلا میچ ہار کر بھی پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، وہ کام ہو گیا جس کا چیمپینز ٹرافی کے بعد پاکستانیوں اور سابق کرکٹرز کو شدید انتظار تھا، جان کر آپ بھی کہیں گے ”یا اللہ تیرا شکر ہے“

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست ہو چکی ہے مگر یہ میچ ہار کر بھی پاکستانیوں کو وہ خوشخبری مل مزید پڑھیں

انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان اور ہدایتکار آنند ایل رائے نے فلم زیرو کی عکسبندی انوشکاشرما کی وجہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کچھ توجہ خیبر پختونخوا اور سندھ پر بھی دیں:مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار پر طنز کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ توجہ سندھ اور خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں بھی دے دیں۔پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت بہت بہتر ہے اس مزید پڑھیں

ایٹمی طاقت کا حامل وہ ملک جس نے غلطی سے اپنے ہی ملک پر میزائل مار دیا، تشویشناک خبر آگئی

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک) نیم حکیم خطرہ جان کا مقولہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا۔ شمالی کوریا کے سائنسدانوں پر بھی یہ بات صادق آتی ہے، جنہوں نے ملک کے دفاع کے لئے میزائل تیار کیا لیکن تجربے کے مزید پڑھیں