بستی ملوک:چھٹے سالانہ فلڈ لائٹ فخرے بستی ملوک کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

بستی ملوک(سٹی نیوز)چھٹے سالانہ فلڈ لائٹ فخرے بستی ملوک کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی صدر بستی ملوک پریس کلب رانامحمد عرفان نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کی فتح ٹیم کو مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بستی ملوک کی سرزمین پر جاری چھٹے سالانہ فلڈ لائٹ فخرے بستی ملوک کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ہواجو کہ ٹورنامنٹ چیف آرگنائرزچوہدری وحید اختر جنرل سیکرٹری بستی ملوک پریس کلب و عمران عثمان عرف مانو،فنانس سکرٹری شفیق ارائیں، معاون خصوصی رانا تصور علی نے خود میچ کھیل کرکیا اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو 4پولز میں تقسیم کیا گیا ہے ٹورنامنٹ فاتح ٹیم کو انتظامیہ ٹورنامنٹ کی طرف سے 70CCموٹرسائیکل بطور انعام دی جائے گی ٹورنامنٹ میں 6,6اوورزکے میچ کھیلے جائیں گئے پہلے رات 8میچز کھیلے گئے جوکہ سعد الیون،ینگ فخرے بستی ملوک،بصیرہ اڈا،عمرالیون،فخرے بستی ملوک،شوکت کالونی،الکاشف الیون کرکٹ کلب نے جیت لئے راؤ الیون ٹبہ سیلاب آباد نے اپنے دو میچ لوذکئے اورٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی مہمان خصوصی رانا محمد عرفان ان کے ہمراہ ملک مشتاق،ملک الطاف سمراء نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بستی ملوک میں کوئی سرکاری گرؤانڈ نہ ہونے کے باوجود اتنا بڑا ایونٹ منعقد کرانے پر آپ لوگ مبارک باد کے مستحق ہیں اور ہمارے سیاسی نمائندوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے نوجوان نسل وپاکستان کے مستقبل کو صحت مندانا،تفریحی کے مواقع فراہم کرنا ان کی ذمہ داری میں شامل ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں