نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فاسٹ باﺅلر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہان نے اپنے شوہر پر مختلف لڑکیوں سے تعلقات کے الزامات عائد کرتے ہوئے ناصرف ان کی تصاویر جاری کی ہیں بلکہ لڑکیوں اور محمد شامی کے د رمیان ہونے والی گفتگو کے سکرین شاٹس بھی اپ لوڈ کئے ہیں۔
کمرشل اشتہارات
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments