حالیہ آٹا بحران مصنوعی قرار، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوا دی گئی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) آٹا بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوا دی گئی، رپورٹ میں حالیہ آٹا بحران کو مصنوعی قرار دے دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بدانتطامی کو آٹا بحران کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں تھا، مصنوعی طور پر پیدا کیا گیا، ملک میں اب بھی 2.1 ملین میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں