مریم نوازکو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا اعزاز حاصل ہو سکتا ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور( نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے محترمہ بینظیر بھٹو کو پہلی خاتون وزیر اعظم کااعزاز حاصل ہے ،مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا اعزاز حاصل ہو سکتا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا میں نے آپ کے سوال کا جواب دیا ہے لیکن ابھی تک پارٹی میں کسی بھی سطح پر ایسی کوئی بات زیر غور نہیں آئی ،رانا ثنا اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں