یہ دولہا گاڑی کی بجائے جادوئی قالین پر اپنی بارات لے کر پہنچ گیا، اس قالین میں کیا خاص بات ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

لاہور(ویب ڈیسک) آہستہ آہستہ شادی کی پرانی روایات دم توڑ تی جارہی ہیں، جہاں پہلے ناچ گانے کیساتھ اونٹوں یا بگھیوں پر باراتیں آتی تھیں، وہیں اب لیموزین یا اس جیسی قیمتی گاڑیوں کااستعمال شروع ہوگیا لیکن ایک دولہے اس سے بھی آگے جا نکلا اور کسی گاڑی کی بجائے جادوئی قالین پر بارات لے آیا۔اس کی تصاویر سامنے آئیں تو سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی خواہشات زبان پر لے آئے

اپنا تبصرہ بھیجیں